*برادران اہل سنت*
*السلام علیکم ورحمت اللہ تعالیٰ وبرکاتہ*
حضرات!
اس بات سے کسی اردو خواں یا لکھنے پڑھنے سے شغف رکھنے والے دانشور کو انکار نہیں کہ مجلے، اور رسالے قوم کا ایک اہم اثاثہ اور ترجمان ہوتے ہیں جو بڑے وسیع پیمانے پر علمی و ادبی،سیاسی و سماجی ،مذہبی و تہذیبی ،معاشرتی و ثقافتی اور اخلاقی و اقداری وغیرہ علمی ذخائر کا منبع اپنے اندر سمیٹے ہوتے ہیں۔ اور جن کی افادیت ہر ذی علم کو مسلم ہے *سہ ماہی پیام شعیب الاولیاء براؤں شریف* اسی سلسلۃ الذھب کی ایک حسین کڑی ہے، یہ رسالہ صاحب زہد و تقویٰ، صاحب فضل کمال منبع علم و حکمت شیخ طریقت نبیرۂ شعیب الاولیاء و شہزادۂ مظہر شعیب الاولیاء *حضرت علامہ الحاج الشاہ غلام عبد القادر چشتی* علیہ الرحمہ سابق نائب ناظم اعلیٰ دارالعلوم اہلسنت فیض الرسول براؤں شریف کی سرپرستی میں ان کے دورحیات ہی میں براؤں شریف سے منصبہ شہود پر جلوہ فگن ہوگیا تھا اوربحمدہ تعالیٰ بہت کم عرصے میں اپنے قارئین کا محبوب و مقبول رسالہ بن گیا۔ اب تک یہ رسالہ پریس میں چھپ بھی رہا تھا اور آن لائن شائع ہورہا تھا لیکن اب مستقبل کے لئے اشاعت میں دشواریاں آرہی ہیں۔ اگرآپ کی قدرے توجہ ہوجائے تو رسالہ اسی شان وشوکت سے مطلع صحافت پہ چمکتارہے گا إن شاء الله تعالیٰ السعی منی والاتمام من الله وھو الموفق۔
لہذا آپ حضرات سے پر خلوص گزارش ہے کہ اس رسالے کے خود بھی ممبر بنیں اور اپنے احباب کو بھی ممبر بنائیں۔
اگرچند حضرات ایک ایک سال کی اشاعت کا خرچ برداشت کرلیں تو رسالہ کو نءی زندگی مل جائے گی
*نوٹ* ممبر بننے کے بعد بذریعہ ڈاک رسالہ آپ تک پہنچتا رہیگا
*قیمت فی شمارہ: 50 روپے۔*
*سالانہ ممبری فیس: 200 روپیے*
*سالانہ بذریعہ ڈاک: 350 روپے۔*
*اعزازی ممبر شپ: 1100 روپے۔*
*ممبر بننے کے لئے رابطہ کریں:*
*+91 70811 82040*
*+91 9336873132*
*+91 99848 96902*
*شائع کردہ:*
0 تبصرے